: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 مارچ (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے 2020 فسادات میں آٹو رکشہ ڈرائیور ببو کی ہلاکت کے معاملے میں 11 مسلمانوں کو باعزت بری کر دیا جب کہ دیگر 8 غیر مسلم افراد پر ہنگامہ آرائی، فرقہ وارانہ منافرت کو فروغ دینے اور قتل کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے یہ مقدمہ ایف آئی
آر نمبر 119/2020 کے تحت کھجوری خاص پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا جمعیہ کی آج یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق کڑ کر ڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن حج پلاستیہ پر ما چالانے 18 مارچ کو جاری کردہ اپنے فیصلے میں کہا کہ مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد پر بہو کے قتل میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔