: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کل رات قومی راجدھانی دہلی میں کرشی بھون میں وزارت دیہی ترقی کے دفتر کے باہر احتجاج کررہے ترنمول کانگریس کے لیڈران کے ساتھ دہلی
پولس کی ہاتھا پائی اور جبراً انخلا کرائے جانے کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے حقوق کیلئے جدو کررہے ترنمول کانگریس کے لیڈروں اورعوامی نمائندوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا گیا۔