: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) قومی راجدھانی خطہ میں منگل کو بھی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہڈیوں کو ٹھنڈا کرنے والی سردی کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا دارالحکومت کے کئی علاقوں میں صبح دھند چھائی
رہی دارالحکومت میں آنے والے دنوں میں سردی مزید بڑھ سکتی ہے درجہ حرارت میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ہے اور لوگوں کو ٹھنڈی ہواؤں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔