: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) دہلی ہائیکورٹ نے دہلی وقف بورڈ کو بڑی راحت دیتے ہوئے اس کی 123 جائیدادوں کی دیکھ ریکھ اور ایڈمنسٹریشن کنٹرول پھرسے وقف بورڈ کے حوالے کرنے
کا عبوری حکم دیا ہائیکورٹ کے جج جسٹس منوج اوہری نے کل دیئے گئے اپنے ایک فیصلے میں وقف بورڈ کو یہ راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت مذکورہ پروپرٹی کا صرف انسپکشن کرسکتی ہے۔