: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 15/اگست (یو این آئی ) ہندوستان کی 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے جشن آزادی کی ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیاد بلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ
کو ثر جہاں نے پرچم کشائی کی اس موقع پر حج کمیٹی کے اراکین محترمہ ناز یہ دانش، مسٹر محمد سعد، ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی کے علاوہ اسٹاف کے تمام دیگر اراکین موجود تھے۔