: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) ایشیائی کھیلوں کے 86 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں ہندوستان کے لیے چاندی کا تمغہ جیتنے والے دہلی کے پہلوان دیپک
پونیا نے منگل کو وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات کی اس دوران وزیراعلیٰ نے انہیں جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمغہ پہنا کر ان کی عزت افزائی کی اور کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔