the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،26 مارچ (یواین آئی)دہلی کے نائب وزیراعلی اور وزیر خارجہ منیش سسودیا نے اسمبلی میں ہفتے کو سال 23-2022 کےلئے 75800 کروڑ روپے کے بجٹ پیش کیا جس میں اگلے پانچ سال میں 20 لاکھ نئے روزگار دینے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
انہوں نے اسے ’روزگار بجٹ‘ بتایا اور کہا کہ حکومت قومی دارالحکومت میں اگلے پانچ پانچ سال کے دوران 20 لاکھ روزگار کے نئے موقع پیدا کرنےکی کوشش کرے گی۔
مسٹر سسودیا نے کہا،’’دہلی بجٹ



23-2022 روزگار بجٹ ہوگا۔ہماری کوشش ہوگی کہ پانچ سال کے دوران قومی دارالحکومت میں روزگار کے 20 لاکھ موقع پیدا کئے جاسکیں۔‘‘
وزیر خزانہ نے کہا کہ دارالحکومت میں آبادی کے صرف ایک تہائی لوگ ہی منظم روزگار کے علاقے سے جڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت میں 1.68 کروڑ آبادی میں ابھی 55.87 لاکھ لوگ ہی روزگار میں لگے ہیں۔ ہم روزگار میں لگی آبادی کا تناسب 45 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ ابھی یہ تناسب قریب 33 فیصد ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.