the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے جمعرات کو کہا کہ دہلی حکومت نے اضافی آکسیجن دیگر ریاستوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے مسٹر سسودیا کووڈ19 مینیجمنٹ کے نوڈل وزیر کی ذمہ داری بھی سنبھال رہے ہیں انہوں نے کہا کہ دہلی میں کورونا وائرس کے کم ہوتے کیسز کے سبب یہاں آکسیجن کی ضرورت 582 ٹن رہ گئی ہے، اس لیے اضافی آکسیجن دیگر ریاستوں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا،’ہم نے اضافی آکسیجن دیگر ریاستوں کو دینے کے لیے مرکز کو خط لکھا ہے‘۔
قبل ازیں منگل کے



روز وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے گرو تیغ بہادر اسپتال میں 500 بیڈ کی سہولت کا آغاز کرنے کے بعد کہا تھا کہ دہلی میں آئی سی یو یا آکسیجن بیڈ کی کمی نہیں ہے۔
دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے فعال کیسز 1084 کم ہوئے ہیں جس سے ان کی تعداد اب 82725 رہ گئی ہے جبکہ مزید 300 مریضوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 20310 ہو گئی ہے۔ وہیں 1258951 مریض کورونا وائرس کے ساتھ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد 20310 ہو گئی ہے۔ وہیں 12158951 مریض کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں اور ریکوری ریٹ 14 فیصد پر آ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.