: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) دہلی حکومت نے جمعہ کے روز قومی دارالحکومت میں ذہنی معذور لوگوں کی پناہ گاہ آشا کرن شیلٹر میں صحت کے مسائل اور غذائی قلت کی وجہ سے جنوری 2024 سے اب تک 14 لوگوں کی موت کی مجسٹریل تحقیقات کا حکم دیا دہلی کے وزیر
آتشی نے ایڈیشنل چیف سکریٹری ریونیو سے کہا ہے کہ وہ 48 گھنٹے کے اندر اس معاملے میں رپورٹ پیش کریں وزیر موصوفہ نے اپنے خط میں کہا، "راجدھانی دہلی میں اس طرح کی بری خبر سن کر بہت صدمہ ہوا اور اگر یہ سچ ہے تو ہم اس قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔