: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے بدھ کو کہا کہ سردیوں کے موسم میں دہلی کے اندر فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت بہت سنجیدہ ہے۔
مسٹر رائے نے آج یہاں کہا 'دہلی کی کیجریوال حکومت نے سردیوں میں آلودگی کے خلاف تیاری شروع کر دی ہے۔ بنیادی طور پر کچھ فوکس پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے جن پر فوکل پوائنٹس کے طور
پر کام کیا جائے گا، گاڑیوں کی آلودگی، کوڑا کرکٹ جلانا، صنعتی آلودگی، گرین وار روم اور گرین دہلی ایپ ہاٹ اسپاٹ ، ریئل ٹائم اسٹڈی، ای ویسٹ ایکو پارک، گرین کور کو بڑھانا، عوامی بیداری اور عوامی شرکت کو فروغ دینا، پٹاخوں پر پابندی اور مرکزی حکومت اور پڑوسی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کے لیے دیگر امور پر توجہ مرکوز کرنا، جس کے ارد گرد ہم اپنے مستقبل کے منصوبے تیار کریں گے۔