the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز کہا کہ دہلی حکومت گزشتہ سات سالوں میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی کام کر کے بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر اور بھگت سنگھ کے خوابوں کو پورا کر رہی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے آج دہلی سکریٹریٹ میں منعقدہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران قومی پرچم لہرا کر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ حکومت بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر اور بھگت سنگھ کے خوابوں کو پورا کر رہی ہے۔ بابا صاحب



کا خواب تھا کہ اس ملک کا ہر بچہ اچھی تعلیم حاصل کرے، لیکن آزادی کے 75 سال بعد بھی ان کا خواب پورا نہیں ہوا۔ مجھے خوشی ہے کہ دہلی میں بابا صاحب کے خواب کو پورا کرنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔
گزشتہ سات سالوں میں دہلی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں انقلابی کام کیا ہے۔ حکومت بنتے ہی ہم نے تعلیم کا بجٹ 25 فیصد تک بڑھا دیا اور تمام اسکولوں کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کا کام شروع کر دیا۔ اب ہم اپنے اسکولوں میں بچوں کو اچھے انسان اور محب وطن بنا رہے ہیں اور کاروبار کرنا سکھا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.