نئی دہلی،22 مارچ (یواین آئی) دہلی کابینہ نے آبکاری پالیسی میں پیر کو تبدیلی کرتے ہوئے شراب پینے کے لئے نوجوانوں کی عمر 25 سے گھٹا کر 21 سال کردی
ہے۔
نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے یہاں اس ضمن میں اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ قومی دارالحکومت خطے میں شراب کی کوئی نئی دکان نہیں کھولی جائے گی۔