: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعہ کو دہلی کے غیر تربیت یافہ، ، نیم تربیت یافتہ اور دیگرمزدوروں کے مہنگائی بھتےمیں اضافہ کرنے کا حکم
جاری کیا جس کی وجہ سے ان کی کم از کم اجرت میں اضافہ ہوگا مسٹر سیسودیا نے بدھ کو کہا کہ غریبوں اور مزدور طبقے کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ بڑا قدم بڑھتی مہنگائی کے درمیان اٹھایا گیا ہے۔