the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے مفت راشن اسکیم کو مزید چھ ماہ بڑھانے کا اعلان کیا۔
اروند کجریوال نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔ عام آدمی کو دو وقت کی روٹی ملنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔ کورونا کی وجہ سے کئی لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں، محترم وزیر اعظم غریبوں کو مفت راشن دینے کی اس سکیم کو مزید 6 ماہ کے لیے بڑھایا جائے۔ دہلی



حکومت اپنی مفت راشن اسکیم کو چھ ماہ تک بڑھا رہی ہے‘‘۔
کجریوال حکومت نے یہ فیصلہ مرکز کی طرف سے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جے کے اے وائی ) کے تحت مفت راشن کی تقسیم کو 30 نومبر سے آگے بڑھانے سے انکار کرنے کے بعد لیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پی ایم جے کے اے وائی کے تحت حکومت نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (ین ایف ایس اے ) کے تحت 80 کروڑ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت راشن فراہم کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.