: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 ستمبر (یو این آئی) دہلی حکومت نے لوگوں کو آلودگی سے بچانے کے مقصد سے قومی دارالحکومت میں یکم جنوری 2023 تک پٹاخوں کی تیاری، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے اور
استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اس بار پٹاخوں کی آن لائن فروخت اور ترسیل پر بھی پابندی ہوگی دہلی کے ماحولیات اور جنگلات کے وزیر گوپال رائے نے بدھ کو ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔