: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح پھر بڑھنے کی وجہ سے دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے آج شاہدرہ ضلع کے پرانے لوہے پل کے قریب سیلاب ریلیف کیمپوں کا مکمل معائنہ کیا اس سیلاب ریلیف
کیمپ کا دورہ کیجریوال حکومت نے امدادی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے کیا تھا اس موقع پر محکمہ ریونیو، دہلی پولس، محکمہ صحت، ایم سی ڈی، محکمہ جنگلات، پی ڈبلیو ڈی، آئی اینڈ ایف سی، انیمل ہسبنڈری وغیرہ کے افسران موجود تھے۔