: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 15 مارچ (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دہلی کی حکومت کے اختیارات کو کم کرنے کی مبینہ اطلاعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی ایک مکمل سٹیٹ کی مستحق ہے انہوں نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ
کرتے ہوئے لکھا: 'عآپ نے 2019 میں جموں و کشمیر کی تحلیل اور ڈائون گریڈنگ کی حمایت کی تھی لیکن اس کے باوجود ہم دہلی کی عوامی منتخب حکومت کے اختیارات پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ دہلی ایک مکمل سٹیٹ، جس میں عوامی منتخب حکومت کے پاس تمام اختیارات ہوں نہ کہ ایک نامزد لیفٹیننٹ گورنر کے پاس، کی مستحق ہے'۔