the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی, 17 مئی (یواین آئی)دہلی کی ساکیت میٹروپولیٹن عدالت نے آج سینئر صحافی قربان علی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی کے حضرت نظام الدین پولیس اسٹیشن سے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف شکایت سے متعلق رپورٹ طلب کی ہےعدالت نے متعلقہ تھانے سے کارروائی کی



رپورٹ (اے ٹی آر) طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ قربان علی کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کی گئی؟
مسٹر قربان علی نے 21 اپریل 2024 کو بانسواڑہ راجستھان میں ایک انتخابی ریلی کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی خلاف ورزی کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.