: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور دہلی میں اچھی حکمرانی اور ترقی کے لیے عزم کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کے ساتھ اس ملاقات کے بارے میں اطلاعات شیئر کیں محترمہ
ریکھا گپتا نے کہا "آج میں نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر نامور وزیر اعظم نریندر مودی جی سے خیرسگالانہ ملاقات کی آپ کی رہنمائی اور قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی ڈبل انجن والی حکومت عوامی بہبود اور گڈ گورننس کے راستے پر چل کر دہلی والوں کے خوابوں کو ایک ترقی یافتہ دہلی میں بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔