: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29جنوری(یو این آئی) سندھو سماج دہلی نے مرکزی وزیر مسٹر ہردیپ سنگھ پوری اورنئی دہلی سےممبر پارلیمنٹ محترمہ بانسوری سوراج کی موجودگی میں راجندر نگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوارمسٹر امنگ بجاج کی حمایت کے لئے ایک مباحثہ کا اہتمام کیا،جس میں سندھی برادری اور دیگر برادریوں کی
سینکڑوں نامور شخصیات موجود تھیں سندھی سماج دہلی (رجسٹرڈ) کے مسٹر جگدیش ناگرانی، جنرل سکریٹری مسٹر نریش کمار بیلانی، مسٹر اشوک لالوانی، صدر سندھی کونسل آف انڈیا (نارتھ انڈیا)، مسٹر وجے اسرانی، صدر پروگریسو سندھی سماج، وغیرہ کے کئی سربراہان نے مسٹر امنگ بجاج کو بڑے فرق سے فتح یاب ہونے کا یقین دلایا۔