the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جنوری(ایجنسی) دہلی اسمبلی میں شیر میسور ٹیپو سلطان کی تصویر لگانے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال کے حکم کی تعمیل پر دہلی اسمبلی میں ٹیپو سلطان سمیت جنگ آزادی کے 69 مشاہیر کی تصاویر لگائی گئی تھی۔

تاہم ٹیپو سلطان کی تصویر سیاسی روٹی سینکنے کا معاملہ بن گیا۔ بی جے پی نے دہلی حکومت کے اس اقدام کی سخت مخالفت کی۔ بی جے پی رہنما اوم پرکاش شرما نے کہا کہ دہلی اسمبلی سے ایسے متنازع شخص کی تصاویر ہٹا دینا چاہیے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اوم پرکاش کے اعتراض پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دہلی اسمبلی سپیکر رام نواس گویل نے کہا کہ' بی جے پی ہمیشہ تنازع کھڑا کرنے کی کوششوں میں لگی رہتی ہے۔

گویل نے بی جے پی رہنما کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ' آپ کی اطلاع کے لیے بتا دوں کہ دستور ہند کے صفحہ نمبر 144 پر بھی ٹیپو سلطان کی تصویر ہے۔تو کیا دستور ہند میں غدار لوگوں کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

انھوں نے مزید کہا کہ جو شخص ملک کی آزادی کے لیے برطانوی حکومت کے خلاف لڑے اور شہید ہو جائے اس کے خلاف اس طرح کے نا زیبا الفاظ استعمال کرنا تعصب ہی ہو سکتا ہے
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
abdurraoof Says:
the great tipu sultan ,in history

Comment posted on January 28 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.