کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی ہدایات پر عمل
کرتے ہوئے وفد میں تلنگانہ
اسپورٹس اتھارٹی کے چیئر مین کے سیواسین ریڈی، حکومت کے مشیر (اسپورٹس) جتیندر ریڈی،
رکن قانون ریڈی، رکن قانون ساز کونسل مہیش کمار گوڈ ، وی سی اور ایم ڈی اے سونی
بالا دیوی۔ آئی ایف ایس، این پر کاش ریڈی- آئی پی ایس ، سابق مرکزی وزراء ایس وینو
گوپال چاری اور ایم رویندر ریڈی شامل ہیں-