حیدر آباد 4 جنوری (یو این آئی) بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی (بی جی یوایس) اور و شواہند و پریشد (وی ایچ پی) کے وفد نے ہفتہ کو حیدر آباد میٹرو ریل لمیٹڈ (ایچ ایم آر ایل) کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس
ریڈی سے ملاقات کی اور دواہم تجاویز پیش کیں۔
بی جی یوایس کے وفد نے درخواست کی کہ پرانے شہر حیدر آباد میں میٹرو کے ستونوں کو زیادہ اونچائی پر تعمیر کیا جائے تاکہ وہ گنیش و سر جن جلوس میں رکاوٹ نہ بنیں۔