حیدرآباد19مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو امریکہ روانہ وفد کی قیادت کررہے ہیں تاکہ ریاست کے لئے عالمی کمپنیوں سے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش
کی جاسکے۔
تلنگانہ کا یہ وفد ہفتہ کی صبح حیدرآباد سے امریکہ کیلئے روانہ ہوگیا۔
یہ وفد جن امریکی شہروں کا دورہ کرے گاان میں لاس اینجلس،سین ڈیاگو،سان جوس، بوسٹن اورنیویارک شامل ہے۔