: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے گریٹر ورنگل کارپوریشن کی میئر گنڈو سدھارانی، کمشنر پراوینا اور دیگر اعلی عہدیداروں کی ٹیم نے مدھیہ پردیش کے
اندور کوپلاسٹ سے پاک بنانے کے لیے اختیار کی جارہی پالیسیوں کا جائزہ لیا- اندور کے دورہ کے موقع پر اس وفد نے پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ اورسینی ٹیشن کے طریقہ کار معائنہ کیا-