: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے محکمہ دفاع سے کہا کہ وہ افواج کی ضروریات سے متعلق فیصلے تیز رفتاری اور شفافیت کے ساتھ لے تاکہ افواج کی جنگی تیاریوں میں کوئی رکاوٹ نہ آئے
پیر کو یہاں ڈیفنس اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ فوجوں کی جنگی تیاریوں کے لیے مالی وسائل بہت اہم ہیں اور اس معاملے میں فوری اور شفاف فیصلے کئے جانے کی ضرورت ہے۔