حیدرآباد 5جولائی(یواین آئی) تلنگانہ میں ڈگری اور پی جی امتحانات کو ملتوی کرنے کی ریاستی حکومت کو ہدایت دینے کی خواہش کرتے ہوئے داخل کردہ عرضی پر فوری سماعت کرنے
سے ریاستی ہائی کورٹ نے انکار کردیا۔
این ایس یو آئی کے ریاستی صدرنے یہ عرضی داخل کی تھی تاہم عدالت کی ڈیویثرن بنچ نے اس عرضی کو سماعت کیلئے قبول کرنے سے انکار کردیا۔