the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) انتہائی محفوظ سمجھے جانے والے پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی میں کوتاہی کا ایک بار پھر معاملہ سامنے آیا ہے اور جمعہ کو ایک نوجوان نے دیوار کود کر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں گھس گیا۔ ذرائع کے مطابق اس نوجوان نے ریڈ کر اس روڈ سے لوک سبھا کمپلیکس کی طرف دیوار کو د کر احاطہ میں داخل ہوا۔ کچھ ملازمین



نے اسے دیوار سے کودتے دیکھا تھا۔ بعد میں سیکورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا۔
اس سال کے شروع میں سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے پارلیمنٹ کمپلیکس کی سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھالنے کے تقریباً چھ ماہ کے اندر سیکورٹی کی یہ بڑی خامی سامنے آئی ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی کی ذمہ داری دہلی پولیس کے پاس تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.