: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت ملک کے دفاعی نظام کو ہندوستانیت کے جذبے کے ساتھ تیار کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور اسے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا رہی ہے یہاں ایک پرائیویٹ میڈیا گروپ کے
پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے موجودہ اور پچھلی حکومتوں کے کام کاج میں فرق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی صلاحیتوں پر پختہ یقین رکھتی ہے، جب کہ اس سے قبل جو لوگ اقتدار میں تھے ان کے پاس اپنی صلاحیتوں کے بارے میں کسی حد تک شکوک و شبہات تھے۔