: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) وزارت دفاع نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری اور میک ان انڈیا پہل کو فروغ دینے کے لیے جمعہ کو 39125 کروڑ روپے کے سرمائے کے حصول کے پانچ معاہدوں پر دستخط کیے ان معاہدوں پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور دفاعی سکریٹری گردھر ارمانے کی
موجودگی میں دستخط کیے گئے پانچ معاہدوں میں میسرز ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے ساتھ مگ 29 طیاروں کے ایرو انجنوں کے لیے ایک معاہدہ، میسرز لارسن اینڈ ٹوبرو لمیٹڈ کے ساتھ کلوز ان ویپن سسٹم کے لیے اور برہموس میزائلوں اور ہندوستانی دفاعی افواج کے لیے جہازوں کے لیے دو معاہدے شامل ہیں۔