the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) دفاعی سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار نے نیشنل ڈیفنس کالج (این ڈی سی) کے کمانڈنٹ ایئر مارشل دیپ تیندو چودھری اور این ڈي سی میں پریزیڈینٹ چیئر ایکسی لینس ایئر وائس مارشل (ڈاکٹر) ارجن سبرامنیم (ریٹائرڈ) کے ذریعہ لکھی گئی کتاب "فورس ان اسٹیٹ کرافٹ" کا آج اجراء کیا۔
یہ کتاب انسداد دہشت گردی آپریشن، شمال مشرقی خطے میں تنازعات، فضائی قوت، جوہری صورتحالموضوعات پر مضامین کا مجموعہ ہے، جن میں نظریاتی



تفہیم اور ملک کی قومی سلامتی کے پہلوؤں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
اس کتاب میں مسلح افواج کے نائکوں کا تعاون ہے جو مختلف مشنوں اور فوج کا طویل اور گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔
دفاعی سکریٹری نے اپنے خطاب میں کمانڈنٹ ایئر مارشل دیپ تیندو چودھری اور ایئر وائس مارشل (ڈاکٹر) ارجن سبرامنیم (ریٹائرڈ) کی کوششوں کو سراہا۔ اس کتاب کو ایک نظیر قرار دیتے ہوئے انہوں نے اس طرح کے دیگر تربیتی اداروں سے بھی اسی طرح کے اقدامات کرنے کی اپیل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.