the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8 جنوری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں چار مزید نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) یونٹس قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دیدی ہے۔
اس منظوری میں ادھم پور ( جے اینڈ کے ) کپواڑہ ( جے اینڈ کے ) اور کار گل (لداخ) میں ایک ایک مخلوط (بوائز اینڈ گرلز) آرمی بٹالین اور ادھم پور ( جے اینڈ کے ) میں ایک ایئر



اسکواڈرن شامل ہے۔ مزید نئی یونٹوں کے قیام کے نتیجے میں موجودہ 27,870 کیڈٹس کے علاوہ، جموں و کشمیر اور لداخ میں طاقت میں 12,860 کا اضافہ ہو گا، جو کہ 46.1 فیصد اضافہ ہے۔ فی الحال، ما ڈائریکٹوریٹ کے دو گروپ ہیڈ کوارٹر ہیں، جن میں کل 10 این سی سی یونٹ ہیں ، جو تینوں جغرافیائی خطوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ اس توسیع سے خطے کے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہوں گے ، جو قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.