the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کی شدید مخالفت اور ہنگامے کے درمیان ضروری دفاعی خدمات بل-2021 آج منظور ہوگیا، جس میں دفاعی خدمات کی ملحقہ یونٹوں میں ملازمین کی ہڑتال، تالا بندی اور چھٹی پر پابندی لگانے کی دفعات ہیں۔
دو مرتبہ التواء کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس، ترنمول کانگریس، بائیں بازو، بہوجن سماج پارٹی، سماج وادی پارٹی، شرومنی اکالی دل وغیرہ اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان



ایوان کے وسط میں آگئے اور پیگاسس جاسوسی اسکینڈل، کسانوں کے مسائل اور مہنگائی پر نعرے بلند کرنے لگے۔
اسپیکر اوم برلا نے ارکان پر زور دیا کہ وہ اپنی نشستوں پر بیٹھیں اور ایوان کی کارروائی چلنے دیں۔ وہ ہر ممبر کو بولنے کا پورا موقع دیں گے لیکن ہنگامہ بند نہ ہوا۔ اسپیکر کے کہنے پر وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے ضروری دفاعی خدمات بل 2021 ایوان میں بحث اور منظوری کے لیے پیش کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.