: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 12 فروری (یو این آئی) دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے منگل کی رات یہاں ایرو انڈیا ایئر شو کے دوران متعدد دو طرفہ ملاقاتیں کیں مسٹر راجیش کمار سنگھ نے موزمبیق کے وزیر دفاع کاسیمیرو آگسٹو میو، سری لنکا کے وزیر دفاع ایئر وائس مارشل (ریٹائرڈ)
سمپت تھویاکونتھا، سرینام کے وزیر دفاع جیانتا کمار بیدیسی، منگولیا کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل گنکھایوگ دگوادور، نیپال کے وزیر دفاع رامیشور دنگل، ماریشس کے وزیر دفاع دیویندر گوپال اور کانگو کے وزیر دفاع میجر جنرل لکویکلا میٹکویزا مارسل سے دوطرفہ بات چیت کی۔