the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میسور،7مارچ(ایجنسی)وزیر دفاع Nirmala Sitharaman نرملا سیتارمن نے پلوامہ خودکش حملے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ کیمپوں پر فضائیہ کی کارروائی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اس کا نشانہ دہشت گرد گروپ تھے۔



font-size: 18px; text-align: start;">محترمہ سیتارمن نے بدھ کی رات یہاں ریٹائرڈ انٹیلیجنس بیورو افسر آر ایس کلکرنی کے ذریعہ تحریر کردہ "فیسٹ آف ٹیررزم ان انڈیا" کا اجراکرنے کے بعد نامہ نگاروں سے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا فضائی کارروائی کا مقصد صرف ان ٹھکانوں کو ہدف بنانا تھا،جہاں دہشت گردوں کو تربیت دے کر ہندوستان بھیجا جاتا تھا اور پوری دنیا میں اس کارروائی کی ستائش ہورہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.