: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:25 ستمبر(یواین آئی)وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بھارتیہ جن سنگھ کے فاونڈروں میں سے ایک پنڈٹ دین دیال اپادھیائے انتودئیے کے ویژن کی وجہ گاؤں، غریب، کسان و خواتین سیاسی پارتیوں کے ایجنڈے کا حصہ بنے بدھ کو،
پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر، یوگی نے چارباغ روڈ پر کے کے سی کالج کے قریب دین دیال اپادھیائے اسمرتی میں نصب ان کے مجسمے پر گلپوشی کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکنیت سازی مہم کے تحت 5افراد کو پارٹی کا رکن بنایا۔