: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 10 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے پارلیمانی ڈیموکریسی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (
پرائڈ ) کی جانب سے منعقدہ اورینٹیشن پروگرام کا افتتاحی پروگرام کے دوران ہماچل پردیش کی قدرتی خوبصورتی اور لوگوں کی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست ہندوستان کی بھرپور ثقافت اور تنوع کی قابل فخر علامت ہے۔