: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نوکرشاہوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک نے انہیں ایک بڑی ذمہ داری دی ہے اور ان پر اعتماد کیا ہے، جس کو برقرار رکھتے ہوئے ان کے ہر
فیصلے کی بنیاد صرف قومی مفاد ہونی چاہئے جمعرات کو یہاں سول سروسز ڈے کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت 'نیشن فرسٹ سٹیزن فرسٹ' کے نعرے کے ساتھ اپنے فارمولے کے طور پر کام کرتی ہے۔