: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارسا، 22 اگست (یو این آئی) ہندوستان اور پولینڈ نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی حیثیت دینے اور اقتصادی تعاون کو وسیع کرنے پر
اتفاق کے ساتھ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کو دہشت گردی سمیت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لئے ان میں جامع اصلاحات کی ضرورت پر زوردیا۔