the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) دہلی میں ہلاکت خیز کووڈ19 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظراقلیتی امور کی وزارت نے جمعرات کو 35 ویں ہنر ہاٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا خیال رہے یہ ہنرہاٹ نئی دہلی کے جواہر لال نہرو میں لگایا ہے اور اسے مقررہ وقت سے پانچ روز قبل 31 دسمبر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ہنر ہاٹ کا دورہ کرنے والے لوگوں کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئےکل دوپہر سے 35 ویں



’ہنر ہاٹ‘ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘‘۔ خیال رہے یہ ’ہنر ہاٹ‘ 5 جنوری 2022 کو ختم ہونے والی تھی۔
’ووکل فارلوکل اور سودیشی سے سوالمبن‘ کے تھیم کے ساتھ منعقدہ 35ویں’ہنر ہاٹ‘ میں ملک کی 30 سے ​​زیادہ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 700 سے زیادہ کاریگروں اور دستکاروں نے حصہ لیا۔
وزیر موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے نہ صرف ملک کے فنون اور دستکاری کے ورثے کی حفاظت کی ہے بلکہ اس پہل کے ذریعے نئی توانائی اور مارکیٹس اور مقامی مصنوعات کو مواقع فراہم کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.