: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی ) دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر (یو رشید شیخ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کی درخواست پر منگل کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جسٹس چندر دھاری سنگھ اور جسٹس انوپ جے
رام بھم بھائی کی بنچ نے کہا کہ اس سلسلے میں بہت جلد تفصیلی حکم جاری کیا جائے گا بنچ نے کچھ شرائط پر تبادلہ خیال کیا جو ایک رکن پارلیمنٹ کو لوک سبھا کے جاری اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے کے لیے عائد کی جاسکتی ہیں۔