: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 مئی (یو این آئی) دہلی شراب معاملہ میں گرفتار اور تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی ضمانت کی درخواست پر عدالت 6 مئی کو
فیصلہ سنائے گی۔ دہلی کی راس ایونیو کورٹ کی حج کا ویری باویجا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ای ڈی اور سی بی آئی دونوں معاملات میں کویتا کی ضمانت کی درخواستوں پر 6 مئی کو حتمی حکم جاری کریں گی۔