the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی)بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے لوک سبھا کے عام انتخابات کے ساتھ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات نہ کرانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارتی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی ناکامی ہے۔

محترمہ مایاوتی نے ایک ٹویٹ کرکے کہا،"جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات لوک سبھاانتخابات کے ساتھ نہ کرانا مسٹر نریندر مودی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ناکامی کا ثبوت



ہے۔جو سلامتی دستے لوک سبھا انتخابات کراسکتے ہیں وہی اسی دن وہاں اسمبلی انتخابات کیوں نہیں کراسکتے ؟مرکز کی دلیل بے تکی ہے اور بی جےپی کا بہانا بچکانا ہے۔"


لوک سبھا کے عام انتخابات کا اعلان کردیاگیا ہے اور اس کے ساتھ کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کرائے جارہے ہیں لیکن جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات سکیورٹی وجوہات سے ٹال دئے گئے ہیں۔حالانکہ ریاست میں لوک سبھا کی چھ لوک سبھا سیٹوں پر پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.