: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 19 نومبر (یواین آئی) 6 دسمبر 1992 کو ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس کی چیر پرسن اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 6 دسمبر کو یوم یکجہتی کے
طور پر منارہی ہیں۔ 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد بھی ترنمول کانگریس ہر سال 6 دسمبر کو پارٹی سطح پر پرو گرام منعقد کرتی رہی ہے۔ تاہم اس سال 6 دسمبر اسمبلی کا سرمائی اجلاس دوران ہے۔