حیدر آباد 17 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی میں منگل کو ریاست کے قرضوں کی صور تحال پر حکمران کا نگریس اور اپوزیشن بی آرایس کے درمیان شدید بحث ہوئی، جس میں الزامات اور جوابی الزامات لگائے
گئے۔
یہ بحث کا نگریس، بی آرایس کے تصادم میں بدل گئی ہے ، ایف آر بی ایم (مالیاتی ذمہ داری اور بجٹ مینجمنٹ ) قرضوں پر تبادلہ خیال کے دوران یہ بحث شدید دیکھی گئی۔
اجلاس کا آغاز ا سپیکر جی پر ساد نے سوال و جواب سے کیا۔