: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی)جمہوریت میں بحث و مباحثہ مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے جمہوری معاشرے میں قوانین کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور قانون سازی کو واضح کرنا بہت ضروری ہے کیوں کہ جب اس پر عمل درآمد
اورتشریح کی بات سامنے آتی ہے تو وقت اور وسائل کی بچت ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار لوک سبھا کے اسپیکر مسٹر اوم برلا نے پارلیمنٹ ہاوس کمپلیکس میں قانون سازی کے مسودے پر 12 روزہ تربیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔