: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غزہ، 9 مئی (یو این آئی) اسرائیل نے منگل کی علی الصبح غزہ پٹی پر فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) کے عسکریت پسندوں پر فضائی حملہ کیا اس حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ شہر کے شفا اسپتال میں
سات لاشیں لائی گئیں اور دیگر دو لاشیں جنوبی غزہ پٹی کے رَفح شہر کے اسپتال میں لائی گئیں وزارت نے ایک پریس بیان میں کہا کہ جنوبی غزہ پٹی میں غزہ سٹی شہر اور رفح شہر میں کئی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 سے زائد فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں۔