کوہیما،6 دسمبر (یو این آئی) ناگالینڈ کے مون ضلع کے اوٹنگ میں ہفتہ کے روز ہوئی فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے
۔
اوٹنگ میں ہفتہ کے واقعہ کے بعد حالات کافی کشیدہ ہیں ۔
اس واقعے میں دو مزید لوگوں کی موت ہوگئی ، جس میں ایک سکیورٹی گارڈ بھی شامل ہے ۔