: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 11 اگست (یو این آئی)امریکی ریاست ہوائی میں لگی خوفناک جنگل کی آگ نے تاریخی قصبے کو بری طرح جھلسا دیا ہے، ریاست کی تاریخ کی مہلک ترین حادثے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 53 افراد ہلاک ہوچکے ہیں واضح رہے کہ چند روز قبل
ماؤئی کے مغربی ساحل پر جنگل کی آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے سمندر کے کنارے واقع شہر لاہائنا کو تیزی سے لپیٹ میں لے لیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام نے بتایا کہ تیز رفتار شعلوں نے بہت سے افراد کو سمندر کی طرف بھاگنے پر مجبور کیا۔