: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا، 27 دسمبر (یو این آئی) فلیپنس میں شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے حکومت کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے منگل کو یہ اطلاع دی نیشنل
ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این ڈی آر آر ایم سی) کی آج جاری تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے کم از کم 23 مزید افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔